جماعت اسلامی کی دعوت

ج

جماعت اسلامی کی دعوت کا مرکز و محور نہ کویی فرد ہے نہ خاندان ،نہ کویی قبیلہ اور نہ کویی قوم۔جماعت اسلامی کی دعوت کا بنیادی مقصد بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر رب کی غلامی میں ڈالنا۔جیسا کہ قرآن پاک میں واضح ہے ”اللہ کی طرف دوڈو ”۔

آج سے ۷۳ سال پہلے سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے لاہور میں جماعت اسلامی قایم کی تو انہوں نے ملت اسلامیہ کو رب اور حضورﷺکی پیرعی کی شرف بلایا تھا۔انہوں نے امت کو پیغام دیا کہ اپنی زندگی سے دو رنگی اور منافقت خارج کروجس دین کو قبول کیا اس میں مکمل داخل ہوجاوٗ۔انفرادی اور اجتماعی زندگی اس کے مطابق بناوٗ

قرآن مجید فرقان حمید جو یدایت کا سرچشمہ ہے میں اللہ کا واضح حکم ہے کہ ”گویا اے لوگو جو ایمان لایے ہو اس دین میں مکمل داخل ہوجاوٗ ۔ دنیا کی قیادت سے اللہ کے باغیوں کو ہٹا کر صالح لوگوں کے ہاتھ میں دو تاکہ دنیا میں صاف ستھرا ،انسان دوست ،فلاحی اور اسلامی معاشرہ وجود میں آسکے”۔

About the author

Haq Nawaz Malik

Add Comment

Haq Nawaz Malik

Get in Touch