وفاق کی علامت،میری جمعیت

و

ا صل دشمنی اسلامی جمعیت طلبہ سے نہیں
اصل دشمنی وفاق کی علامت سے ہے ۔
طلبہ کے حقوق کی ضمانت سے ہے
آعلیٰ اخلاق اور پاکیزہ کردار سے ہے
حیا کے کلچر کو عام کرنے سے ہے
نظریہ کی پختگی سے ہے
نصب العین اور لائحہ اعمل کی سچائی سے ہے
فرقہ واریت سے پاک توحید کے پیغام سے ہے
جذبہ جہاد اور شوق شہادت سے ہے
نڈر صادق اور امین قیادت کی نرسری سے ہے
درس قرآن،حدیث اور سیرت کے پیغام کو عام کرنے سے ہے
پاکستان کے نظریاتی سرحدوں کی تحفظ سے ہے
بین الاقوامی اجتما عیت سے ہے
ہاں اصل دشمنی اسلام سے ہے اسلام کے پیغام سے ہے اسلامی جمعیت طلبہ سے ہے
عبدلمالک شہید تا سید طفیل الرحمان شہید سے ہے
اسی دشمنی میں ہمارے سر اور سینے بھی حاضر ہیں طفیل شہید کے بعد دوسری گولی یا پتھر کے منتظر ہیں

۔بہت آیے اور چلے گیے لیکن جمعیت پوری آب و تاب سے موجود ہے۔

پیاری جمعیت تو سلامت رہے تاقیامت رہے۔

About the author

Haq Nawaz Malik

Add Comment

Haq Nawaz Malik

Get in Touch