AuthorHaq Nawaz Malik

قافلہ حق کا امین

ق

قاضی صاحب کی وفات سے لیکر آج تک کوئی جمعہ ایسا نہیں گزرا کہ قاضی صاحب کی کمی محسوس نہ کی ہو۔کالج دور میں ہر جمعے کو میرا معمول تھا کہ کالج سے چھٹی کے فوری بعد میں نہادھو کر نئے کپڑے بدل کر فوری منصورہ پہنچ جاتا اور جامع مسجد منصورہ کے مرکزی دروازے پر قاضی صاحب کا انتظار کرتا۔ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کا خطاب اور خطبہ قاضی صاحب دیا کرتے تھے۔ایک بجے کے قریب جب قاضی صاحب منصورہ مسجد کے باہر جلوہ...

سقوط غرناطہ

س

2 جنوری 1492ء بمطابق یکم ربیع الاول978 ھجری کو اسپین میں مسلم اقتدار کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہوگیا اور ان کی آخری ریاست غرناطہ بھی عیسائیوں کے قبضے میں چلی گئی۔ اس واقعے کوسقوط غرناطہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔یہ تاریخ اسلام کا ایک المناک باب ہے کہ مسلمان آٹھ سو برس کی حکمرانی کے بعد اسپین (اندلس) سے حرفِ غلط کی طرح مٹ گئے۔ اس کی وجہ مسلمانوں کی باہمی نااتفاقیاں اور عرب و بربر کے اختلافات تھے جن کے...

ماضی کے جھروکوں سے

م

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرےایک ایسی عینک جس کو لاکھوں زندگیاں سنوارنے کا مقام ملا۔ اذہان کے دریچے کھولنے ،انہیں زندگی اور بعد الموت زندگی کا مقصد مل گیا۔امام سید ابوالاعلی مودودی کے زیر استعمال عینک اور دیگر چیزیں ۔

اکیاون سالہ سفر کا شاندار اختطام

ا

شفی نقی جامعی کا شمار پاکستان کے معتبر صحافیوں میں ہوتا عالمی سطح پر بھی صحافت کے میدان میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔زمانہ طالبعلمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہےاور جمعیت کی تربیت اور اپنی محنت کے بدولت کامیابی کے زینے چڑھتے ہوےٗبی بی سی لندن کے نیوز بلیٹن سیربین کا حصہ بن گیےٗ۔ بچپن کی کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں آپ بھولنا چاہیں بھی تو نہیں بھول سکتےبی بی سی لندن کا...

الجہاد فی الاسلام

ا

جس زمانے میں سید مودودی “الجمعیۃ”کے مدیر تھے ۔ایک شخص سوامی شردھانند نے شدھی کی تحریک شروع کی جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کو ہندو بنالیا جاےٗچونکہ اس تحریک کی بنیاد نفرت،سشمنی اور تعصب پرمبنی تھی اور اس نے اپنی کتاب میں نبی مہربانﷺکی شان اقدس میں تویہن کی جس پر کسی مسلمان نے غیرت ایمانی میں آکر سوامی شرآنند کو قتل کردیا ۔اس پر پورے ہندعستان میں ایک شور برپا ہوا ۔ہندو دین اسلام پر...

جمعیت سے حلقہ احباب تک

ج

اسلامی جمعیت طلبہ رحمت خدا وندی ہے اور شجر سایہ دار بھیِ،غازیوں کا مجموعہ بھی اور شہدا کا گلدستہ بھی ،کالجوں کی رونق بھی اور جامعات کی شان بھی،اعلائے کلمۃ اللہ کی سربلندی کا نام بھی اور بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر رب کی غلامی میں ڈھالنے کا نام بھی ،خیر اور بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اور شرو انتشار سے دامن بچا کر نکلنے کا نام بھی جمعیت ہے۔الغرض معرکہ حق وباطل میں جمعیت قافلہ حق...

‏ایسے تمغوں کے طلبگار وہاں اور بھی ہیں۔۔!

۔تحریر:محمد عامر۔(ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)۔اسلام ٓباد سے لاہور کی جانب عازم سفر ہون واپسی کا یہ سفراتنابوجھل اورمشکل توکبھی نہیں رہا، لیکن شاید اس سے بھی مشکل واپسی کا وہ لمحہ تھا جب میں نے طفیل کے والد صاحب کے ہاتھوں میں اپنے ہاتھ دیے اور کہاکہ “ہمیں اجازت دیجئے ہمیں طفیل کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے بہت لمبے سفرپہ روانہ ہونا ہے”اُس بوڑھے باپ نے جس کا جوان بیٹا تھوڑی دیرپہلے لحدمیں...

ففتھ جنریشن وار

ف

صنعتی انقلاب سے پہلے کے زمانے میں جنگیں تیر اور تلوار سے لڑی جاتی تھیں اور اس میں فوجیں دوبدو لڑا کرتی تھیں اور جن کے پاس نفری زیادہ ہوتی وہ اکثرمخالف پر حاوی ہوا کرتے تھے جسے ہم فرسٹ جنریشن وار کہتے ہیں۔وقت کے ساتھ ساتھ جنگی جنون میں اضافہ ہوا تیر اور تلواروں کی جگہ توپ اور ٹینک نے لی رائفلوں اور آٹو میٹک مشینوں کا استعمال عام ہونے لگااور جنگی تباہی نئ بلندیوں کو چھونے لگی اس مرحلے کو سیکینڈ...

Haq Nawaz Malik

Get in Touch