CategoryMEMORIES

افکار مودودیؒ

ا

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سے 1970 کے الیکشن کے تناظر میں پوچھا گیا کہ جماعت اسلامی 30,40 سال کی کوششوں کے باوجود اقتدار حاصل نہ کر سکی اور پیپلزپارٹی چند سال کے اندر ہی اقتدار تک پہنچ گئی اور ملک کے سیاہ و سفید کی مالک بن گئی۔ کیا یہ جماعت اسلامی کی ناکام ہو جانے کا ثبوت نہیں؟ تو مولانا مودودی نے جواب دیا جماعت کو سچائی نے شکست نہیں دی ‘جھوٹ نے شکست دی ہے۔ جماعت اسلامی اگر سچائ سے شکست کھاتی...

قافلہ حق کا امین

ق

قاضی صاحب کی وفات سے لیکر آج تک کوئی جمعہ ایسا نہیں گزرا کہ قاضی صاحب کی کمی محسوس نہ کی ہو۔کالج دور میں ہر جمعے کو میرا معمول تھا کہ کالج سے چھٹی کے فوری بعد میں نہادھو کر نئے کپڑے بدل کر فوری منصورہ پہنچ جاتا اور جامع مسجد منصورہ کے مرکزی دروازے پر قاضی صاحب کا انتظار کرتا۔ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کا خطاب اور خطبہ قاضی صاحب دیا کرتے تھے۔ایک بجے کے قریب جب قاضی صاحب منصورہ مسجد کے باہر جلوہ...

(جمعیت کی پرانی یادیں(مشتاق احمد خان

(

2000 میں بحیثیت ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان پشاورپریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب. پشاور شہر کے ناظم عتیق الرحمن، اسلامی جمعیت طلبہ اس وقت کے صوبہ سرحد کے ناظم صوبہ عبدالواسع اور اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سرحد کے نشرواشاعت کے انچارج ڈاکٹر عتیق الرحمان موجود ہیں ہ

جمعیت کی پرانی یادیں

ج

1997 میں پشاور یونیورسٹی کا استقبالیہ. پشاور یونیورسٹی کے ناظم ظریف المعانی، اس وقت کے ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان جناب وقاص انجم جعفری اور اس وقت کے خبریں اخبار کے ایڈیٹر خوشنود علی خان اسٹیج پر موجود ہیں

Ahbab Club

Get in Touch