TagJAMAAT E ISLAMI

لیاقت بلوچ کی وطن واپسی

ل

سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ و نایب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ ایران کا سات روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گیے۔ایران میں لیاقت بلوچ نے وفد کے ہمراہ ایران کی اعلی قیادت،سکالرز اور اہم شخصیات سمیت جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی ۔جنرل سلیمانی کےخاندان سے ملاقات کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم اور ملی یکجہتی کونسل امریکی جارحیت کی بھرپور مذمت کرتی ہے جنرل...

فاتح بیت المقدس

ف

افسوس آج ہمارے ہاں بھی آپنے دروس میں ایسے جملے سنانے والے بھی موجود ہیں ۔۔۔۔ چھوڑیں جی دنیا میں کیا ہورہا آپ اپنی فکر کریں ۔۔۔۔ نفس پر قابو کرو اللہ اللہ کرو ۔۔ دنیا میں ہونے والے ظلم پر بس دعا کیجئے جہاد کو چھوڑو وغیرہ وغیرہ ☆ فاروق بیگ ☆ مزید پڑھیں سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے...

جماعت اسلامی کی دعوت

ج

جماعت اسلامی کی دعوت کا مرکز و محور نہ کویی فرد ہے نہ خاندان ،نہ کویی قبیلہ اور نہ کویی قوم۔جماعت اسلامی کی دعوت کا بنیادی مقصد بندوں کو بندوں کی غلامی سے نکال کر رب کی غلامی میں ڈالنا۔جیسا کہ قرآن پاک میں واضح ہے ”اللہ کی طرف دوڈو ”۔ آج سے ۷۳ سال پہلے سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے لاہور میں جماعت اسلامی قایم کی تو انہوں نے ملت اسلامیہ کو رب اور حضورﷺکی پیرعی کی شرف بلایا تھا۔انہوں نے...

افکار مودودیؒ

ا

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سے 1970 کے الیکشن کے تناظر میں پوچھا گیا کہ جماعت اسلامی 30,40 سال کی کوششوں کے باوجود اقتدار حاصل نہ کر سکی اور پیپلزپارٹی چند سال کے اندر ہی اقتدار تک پہنچ گئی اور ملک کے سیاہ و سفید کی مالک بن گئی۔ کیا یہ جماعت اسلامی کی ناکام ہو جانے کا ثبوت نہیں؟ تو مولانا مودودی نے جواب دیا جماعت کو سچائی نے شکست نہیں دی ‘جھوٹ نے شکست دی ہے۔ جماعت اسلامی اگر سچائ سے شکست کھاتی...

لیاقت بلوچ ایران روانہ

ل

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ اور جماعت اسلامی کے نایب امیرلیاقت بلوچ دو روزہ دورے پر لاہور سے ایران روانہ ہویے ہیں جہاں پر وہ ایرانی قیادت،جامعات کے وایس چانسلرز اور علماء کرام سے ملاقاتیں کرینگے۔یاد رہے کہ بغداد میں ایرانی پاسداران انقلاب کے میجر جنرل قاسم سلیمانی امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بن کر زندگی کی جنگ ہار بیٹھے تھے ،لیاقت بلوچ ایرانی قیادت سے تعزیت اور اظہار یکجیتی بھی...

سحر ہوئی چلا گیا

س

وہ صرف نام کا عظیم نہیں تھا وہ انسان بھی عظیم تھا۔تحریک اسلامی کا عظیم سرمایہ تھا وہ بیک وقت کارکن بھی تھا اور قاید بھی،قیادت نے جہاں حکم دیا وہی سر تسلیم خم کیا ،امیدوں پر پورا اترا،توقعات سے بڑھ کر کارکردگی دکھایی اور سید مودودی کا پیغام دور دور تک پہنچایا۔نوجوانوں کی لیے رول ماڈل تھا اور نوجوانوں کی قیادت کی , نیے نیے ہیرے تراش کر جماعت اسلامی کی خدمت میں پپیش کیا۔ عظیم بلوچ اسلامی جمعیت طلبہ...

پاک ایران تعلقات اور مفاداتی ٹکراو

پ

خلیج میں جنگ کے خدوخال بڑی حد تک ابھر چکے ہیں اگرچہ فی الحال تیسری عالمی جنگ کا ہونا یقینی نہیں۔ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد واقعات کی رفتار بڑھ گئی ہے امریکی سفارتخانے اور شمالی عراق میں امریکی اڈے پر راکٹ حملوں کے بعد امریکہ نے حشب الشجی کے دو قاتلوں کو نشانہ بنایا جن میں دس بارہ جنگجو مارے گیے ۔تین ہزار مزید امریکیوں کی خلیج میں تعیناتی کے اگلے روز کئی ہزار...

تقریب بیاد قاضی حسین احمد

ت

جماعت اسلامی کے سابق امیرقاضی حسین احمدؒ کی یاد میں منصورہ میں تقریب ہوئی جس میں ملک و قوم اور عالم اسلام کیلئے انکی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا کہ قاضی حسین احمد اتحاد عالم اسلام کے سب سے بڑے علمبردار تھے ،ایک مہم ختم نہیں ہوتی تو وہ دوسری تحریک کیلئے تیار ہوتے ۔ گزشتہ روز امیر العظیم نے اپنی صدرات ہونیوالی تقریب سے خطاب میں مزید کہا کہ...

قافلہ حق کا امین

ق

قاضی صاحب کی وفات سے لیکر آج تک کوئی جمعہ ایسا نہیں گزرا کہ قاضی صاحب کی کمی محسوس نہ کی ہو۔کالج دور میں ہر جمعے کو میرا معمول تھا کہ کالج سے چھٹی کے فوری بعد میں نہادھو کر نئے کپڑے بدل کر فوری منصورہ پہنچ جاتا اور جامع مسجد منصورہ کے مرکزی دروازے پر قاضی صاحب کا انتظار کرتا۔ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کا خطاب اور خطبہ قاضی صاحب دیا کرتے تھے۔ایک بجے کے قریب جب قاضی صاحب منصورہ مسجد کے باہر جلوہ...

الجہاد فی الاسلام

ا

جس زمانے میں سید مودودی “الجمعیۃ”کے مدیر تھے ۔ایک شخص سوامی شردھانند نے شدھی کی تحریک شروع کی جس کا مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں کو ہندو بنالیا جاےٗچونکہ اس تحریک کی بنیاد نفرت،سشمنی اور تعصب پرمبنی تھی اور اس نے اپنی کتاب میں نبی مہربانﷺکی شان اقدس میں تویہن کی جس پر کسی مسلمان نے غیرت ایمانی میں آکر سوامی شرآنند کو قتل کردیا ۔اس پر پورے ہندعستان میں ایک شور برپا ہوا ۔ہندو دین اسلام پر...

Ahbab Club

Get in Touch